|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ورلڈ بینک کے وفد نے سعید داد کی سربراہی میں ڈائریکٹرجنرل کے ڈی اے سید منصور عباس رضوی سے ملاقات
|
|
|
|
|
|
14-Feb-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ورلڈ بینک کے وفد نے سعید داد کی سربراہی میں ڈائریکٹرجنرل کے ڈی اے سید منصور عباس رضوی سے ملاقات کی ،اس دوران " کراچی اربن موبیلیٹی پروجیکٹ " کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا، ورلڈ بینک کے وفد میں افضل زیدی ،سند ھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے عبدالعزیز،کے ڈی اے کے سنیئر ڈائریکٹر ٹریفک اینڈ انجینئر بیورونوید اظہار ،چیف انجینئر رام چندو دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ورلڈ بینک کی فنڈنگ سے شروع ہونے والے کراچی اربن موبیلیٹی پروجیکٹ کے تحت شہر میں میگا پروجیکٹ پر پیڈسٹرین برج ، موٹر سائیکل پارکنگ اور ٹریفک سگنل نصب کئے جائیں گے۔ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید منصور عباس رضوی نے ورلڈ بینک کے وفدکا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ شہر میں ٹریفک نظام کی بہتری کے لئے کے ڈی اے کا تعاون جاری رہے گا،ان کا مزید کہنا تھا کہ شہر میں ٹریفک سگنل کی اپ گریڈیشن اور ٹریفک نظام کو بہتر کرنے میں ورلڈ بینک کا تعاون قابل ستائش ہے، ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ شہر میں اربن موبیلیٹی پروجیکٹ کے تحت شہر میں ٹریفک کنٹرول کا جدید نظام نافذ کیا جائے گا، اس موقع پر سنیئر ڈائریکٹر ٹریفک اینڈ انجینئر بیورو نوید اظہار نے کے ڈی اے ٹریفک انجینئر بیورو کے مختلف سیکشن کے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں پارکنک مینجمنٹ اور ٹریفک سگنل سمیت روڈ سیفٹی سے متعلق تمام معاملات کے ڈی اے ٹریفک انجینئر بیوروکی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|