|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ادارے کے ملازمین قیمتی اثاثہ ہیں ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے ساتھ ساتھ مستقل بنیادوں پر میڈیکل سہولیات بھی بحال کی جائیں گی۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی
|
|
|
|
|
|
21-Apr-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی عبدالقدیر منگی نے کہا ہے کہ قیمتی اثاثوں کو یکجا کرکے مالی آمدنی کو بڑھانے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے ملازمین کی تنخواہوں سمیت پنشن کی ادائیگی کے معاملات بہتر ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی جی کے ڈ ی جی کے ڈی اے نے کے ڈی اے سی بی اے مزدور یونین کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد میں مزدور یونین کے چیئرمین عبدالمتین شیخ، جنرل سیکریٹری محمد اشفاق چشتی، صدر افضال حسین صدیقی، محمد انور شیخ، فرمان محمد خان، محمد ہاشم، محمد عبداللہ، محمد شعیب خان ودیگر موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ ماہ سے تسلسل کے ساتھ بروقت تنخواہوں کی ادائیگی پر عملدرآمد کیا جائے گا، ادارے کے ملازمین قیمتی اثاثہ ہیں ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے ساتھ ساتھ مستقل بنیادوں پر میڈیکل سہولیات بھی بحال کی جائیں گی۔ علاوہ ازیں مزدور یونین کے چیئرمین عبدالمتین شیخ نے کہا کہ سی بی اے یونین نے ہر سطح پر کے ڈی اے کے استحکام پر زور دیا ہے، ادارے اور ملازمین کے لئے ڈی جی کے ڈی اے کی لگن اور دلجمعی کے ساتھ کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مزدور یونین اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|