|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic Ce
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ورک چارج ملازمین کی تنخواہوںکی ادائیگی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ ترجمان ادارہ ترقیات کراچی
|
|
|
|
|
|
13-May-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی عبدالقدیر منگی کے واضح احکامات پر ورک چارج ملازمین کی تنخواہوںکی ادائیگی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ ترجمان ادارہ ترقیات کراچی کے مطابق گزشتہ ماہ کمیٹی نے 51 ورک چارج ملازمین کی ویری فکیشن مکمل ہونے کے بعد تنخواہوں کی ادائیگی کی سفارش کی تھی، اس ضمن میں ڈی جی کے ڈی اے نے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ورک چارج ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی احکامات جاری کردیئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نے مستقل غیر حاضر افسران و ملازمین سے وضاحت طلب کرتے ہوئے محکمہ جاتی کارروائی کرنے کی ہدایت کی تھی۔ کرپٹ افسران کا احتساب کیا جائے گا، ٹھوس شواہد کی نشاندہی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ادارہ کی ساکھ مجروح کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈی جی کے ڈی اے کی سربراہی میں ادارہ ترقیات میں بہتری نظر آئی ہے، ادارہ کو مالی طور پر مستحکم کرنے اور ملازمین کو بنیادی سہولیات فراہم کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں۔کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی کارکردگی میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جس کے باعث نہ صرف غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوا بلکہ ذرائع آمدن میں بھی اضافہ ہوا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنا احتساب خود کریں اور موجود خامیوں کو دور کرنے کے لئے اپنا تمام تر توجہ مرکوز رکھیں، افسران و ملازمین کے بنیادی حقوق کی فراہمی ادارہ کی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری ادارہ بخوبی ادا کررہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|