|
|
|
|
|
|
|
|
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
-
Director General Karachi Development Authority Naveed Anwar along with Chief Engineer made a long emergency visit to the ongoing development works acr
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈی جی کے ڈی اے نے گزشتہ روز شہر کراچی میں قائم کے ڈی اے اسکیموں اور ٹائون شپس کا دورہ۔
|
|
|
|
|
|
08-Jul-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی عبدالقدیر منگی نے کہا ہے کہ قابضین فوری طور پر کے ڈی اے اراضیاں خالی کردیں بصورت دیگر قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے اراضیوں کو سرکاری تحویل میں لیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی جی کے ڈی اے نے گزشتہ روز شہر کراچی میں قائم کے ڈی اے اسکیموں اور ٹائون شپس کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔ ڈی جی کے ڈی اے نے سرجانی ٹائون میںموجود سرکاری اراضیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے نے ایگزیکٹو انجینئر سرجانی ٹائون محسن رضا کو احکامات جاری کئے کہ سرجانی ٹائون میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے ہنگامی طور پر اقدامات کئے جائیں۔ سرجانی ٹائون میں قبرستان کے لئے کے ڈی اے اراضی مختص کی جائے گی اس کے لئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ بعدازاں ڈی جی کے ڈی اے نے نارتھ کراچی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ایگزیکٹو انجینئر نارتھ کراچی زاہد حسین نے نارتھ کراچی میں نیلامی کے لئے موجود کے ڈی اے اراضیوں کی نشاندہی کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا، ڈی جی کے ڈی اے عبدالقدیر منگی نے کے ڈی اے اراضیوں کا جائزہ لیتے ہوئے ایگزیکٹو انجینئر کو ہدایت جاری کی کہ نیلامی کے لئے موجود کے ڈی اے اراضیوں کی تحریری رپورٹ پیش کی جائے جس کی روشنی میں سندھ گورنمنٹ سے منظوری لی جائے گی۔ علاوہ ازیں گلستان جوہر کے دورہ کے موقع پر ایگزیکٹو انجینئر گلستان جوہر غلام محمد نے کے ڈی اے اراضیوں کی تفصیلات اور ترقیاتی کاموں کے بارے میں ڈی جی کے ڈی اے کو آگاہ کیا۔ ڈی جی کے ڈی اے نے ایگزیکٹو انجینئر کو گلستان جوہر بلاک 1 میں غیر قانونی کاموں کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کئے گئے اقدامات کی تفصیلات 3 دن کے اندر
پیش کرنے کی ہدایت جاری کی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|