|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ادارہ ترقیات کراچی کے تحت تعمیر ہونے والے سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو عوام الناس سے روشناس کروانے کیلئے انہیں مناسب طور پر تشہیر کیا جائے۔ ا
|
|
|
|
|
|
07-Jan-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے کی بنیادی ذمہ داری کراچی کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے تاکہ کراچی کے باسیوں کو بہتر سہولیات مسیر آ سکیں۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے اے ڈی پی کی جائزہ میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے تمام انجینئرز کو ہدایات دیں کہ وہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے متعلقہ سائٹ کا دورہ کریں اور تعمیراتی معیار کو ہر صورت میں یقینی اور برقرار رکھیں۔ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ادارہ ترقیات کراچی کے تحت تعمیر ہونے والے سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو عوام الناس سے روشناس کروانے کیلئے انہیں مناسب طور پر تشہیر کیا جائے۔ انہوں نے سیکریٹری کے ڈی اے کو ہدایات دیں کہ وہ مختلف ترقیاتی کاموں کی انجام دہی کیلئے تجربہ کار انجینئرز کو تعینات کریں تاکہ کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے اور ترقیاتی اسکیموں کو معینہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔اس موقع پرچیف انجینئر نوید اظہار، خالد مسرور، طارق رفیع اور دیگر انجینئرز نے ترقیاتی امور کے حوالے سے تفصیلات پیش کیں۔ اس موقع پر ممبر فنانس قاضی عبدالقادر، سیکریٹری شکیل احمد خان، ڈائریکٹر ایڈمن محبوب عالم، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم اور دیگر افسران نے شر کت کی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|