|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic Ce
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کراچی پریس کلب میں کراچی یونین آ ف جرنلسٹ کے تحت سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ 2017 ء کا فائنل۔
|
|
|
|
|
|
10-Dec-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا کہ پیشہ وارانہ صحافی حضرات ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، پیشہ صحافت شہریوں کو شعوردینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، ادارہ ترقیات کراچی صحافی حضرات کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھے گا، ان کی مثبت تجاویز پر عملی اقدامات کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی جی کے ڈی اے نے کراچی پریس کلب میں کراچی یونین آ ف جرنلسٹ کے تحت سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ 2017 ء کے فائنل میں کہی۔ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ میں کسی دبائو کو نہیں مانتا ،بغیر کسی دبائو کے اپنا کام منطقی انجام کو پہنچائوں گا، کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھوں گا۔ رفاہی پلاٹوں بالخصوص کھیل کے میدانوں سے قبضہ خالی کرانا اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔میری ان لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ وہ رفاہی پلاٹوں بالخصوص کھیل کے میدانوں سے قبضہ خالی کریں ۔جب کہ ادارہ ترقیات کراچی کامتعلقہ محکمہ اپنا کام باخوبی انجام دے رہا ہے۔ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی نے کہا کہ میں 1990 ء تک کراچی پریس کلب کا ممبر تھااور جب تک ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ہوں تعاون جاری رہے گا۔ مجھے یہاں مدعو کرنے پر آرگنائز کمیٹی کا شکر گزار ہوں۔ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میچ ڈان نیوز اور مارننگ اسپیشل کے درمیان کھیلا گیا جو کہ مارننگ اسپیشل کی ٹیم فاتح رہی۔ڈی جی کے ڈی نے فاتح ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|