|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic Ce
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کراچی شہر میں کے ڈی اے اراضی پر 54 سے زائد کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لئے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی
|
|
|
|
|
|
05-Mar-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے KCCA کرکٹ گرائونڈ پیپلز چورنگی پر KDA آفیسرز کلب کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ گیند کو ہٹ لگاکر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ میں شامل کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ڈی جی کے ڈی اے کا تعارف کرایا گیا۔ ڈی جی کے ڈی اے نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادارے میں کھیلوں کی سرگرمیاں اچھا شگون ہے، افسران و ملازمین صحت مندانہ ماحول اور فزیکل فٹنس بحال کرنے کے لئے استفادہ حاصل کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی شہر میں کے ڈی اے اراضی پر 54 سے زائد کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لئے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے جس پر جلدازجلد عمل کیا جائے گا۔ کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کرکے شہریوں بالخصوص نوجوان نسل کو صحتمندانہ اور تفریحی سہولیات فراہم کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی انتھک محنت و جدوجہد کے باعث شہریوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں سے مستفید ہونے کے لئے جدید معیار کے گرائونڈز فراہم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ کے ڈی اے مشیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ، ڈائریکٹر آئی ٹی کمال احمد، فضیل بخاری، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ایاز منشی، ممبر اسپورٹس مجاہد، میڈیا کو آرڈی نیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|