|
|
|
|
|
|
|
|
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
-
Director General Karachi Development Authority Naveed Anwar along with Chief Engineer made a long emergency visit to the ongoing development works acr
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں اور اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے ادارہ کی ساکھ کو بہتر سے بہتر بنائیں۔ ڈی جی کے ڈی اے
|
|
|
|
|
|
07-Mar-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی عنقریب معاشی استحکام کی منزل پر پہنچ جائے گا، لیکن اس کے لئے سخت محنت اور اس عہد کو مکمل کرنے میں مہارت کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ حکام اور ملازمین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کو سامنے لائیں۔ ماضی کی روایت کو تسلسل کی تقویت دینے کے لئے ضروری ہے کہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں اور اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے ادارہ کی ساکھ کو بہتر سے بہتر بنائیں۔ یہ بات ڈی جی کے ڈی اے نے نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف پارکنگ ایریا کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف وقت مقررہ سے قبل ترقیاتی کاموں کو مکمل کیا جائے اور پی ایس ایل فائنل میں آنے والے شائقین کرکٹ کو پارکنگ کے حوالے سے بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، ایسا نظام وضع کیا جائے کہ ٹریفک روانی مسلسل برقرار رہے۔ انہوں نے چیف انجینئر رام چند کو ہدایت جاری کی کہ پارکنگ ایریا میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا عمل ہنگامی بنیادی پر مکمل کیا جائے۔ دورہ کے دوران ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ مشیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ، ڈپٹی کمشنر ایس ایم افضال زیدی، چیف انجینئر رام چند، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ایاز منشی، میڈیا کو آرڈی نیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|