|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic Ce
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مستحقین اور نادار شہریوں کے لئے روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں میں سحر و افطار کا اہتمام کرنا چاہئے، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی
|
|
|
|
|
|
15-May-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان کا مہینہ اس قدر عظیم، مبارک اور اہمیت کا حامل ہے کہ اللہ نے اس ماہ مبارک کو روزے جیسی انتہائی اہم اور عظیم عبادت کے لئے نہ صرف منتخب کیا، بلکہ رمضان کے روزوں کو مسلمان پر فرض اور اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن قرار دیا،ماہ صیام ہمیں تقویٰ و پرہیز گاری کا درس دیتا ہے۔ یہ بات انہوں نے جامعہ بنوریہ ٹائون کے ناظم امور متفرقہ قاری محمد اقبال سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران کہی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے مزید کہا کہ دینی تعلیم کا حصول ہر مسلمان پر واجب ہے، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادات کا اہتمام کرنا چاہئے ،مستحقین اور نادار شہریوں کے لئے روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں میں سحر و افطار کا اہتمام کرنا چاہئے، اس سلسلے میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ بعدازاں قاری محمد اقبال نے ڈی جی کے ڈی اے کے حالیہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سمیع الدین صدیقی کی سربراہی میں ادارہ اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنے میں ضرور کامیاب ہوگا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|