Welcome to Karachi Development Authority
Mon to Fri - 9am to 5pm
Civic Center, Karachi
info@kda.gos.pk
Click Here
حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی کے عہدہ پر آصف جان صدیقی کو تعینات کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی کی ذمہ داریاں سینئر افسر آصف جان صدیقی کو سونپ دی گئی ہیں۔ آصف جان صدیقی نے باقاعدہ طور پر ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا ہے۔