Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

14-Jul-2025

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی عہده سنبھالنے کے بعد کے-ڈی-اے- کے افسران سے ملاقات کر رہے ہیں.

حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی کے عہدہ پر آصف جان صدیقی کو تعینات کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن No.SOI(SGA&CD)-3/22-2021کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی کی ذمہ داریاں سینئر افسر آصف جان صدیقی Ex-PCS(BS-19)کو سونپ دی گئی ہیں۔ آصف جان صدیقی نے باقاعدہ طو ر پر ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا ہے۔


News Photo Gallery