|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic Ce
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈی جی کے ڈی اے عبدالقدیر منگی سے کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔
|
|
|
|
|
|
06-May-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈی جی کے ڈی اے عبدالقدیر منگی سے کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں یونین کے صدر قمر الظفر خان اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمد اقبال اور دیگر عہدیداران شامل تھے۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے عبدالقدیر منگی کو کے ڈی اے لیبر یونین کے وفد نے ملازمین کے مسائل پیش کردیئے ، ماہ رمضان المبارک میں دو ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی، دو ماہ کی پنشن اور کے ڈی اے کا پینل فوری بحال کیا جائے اور اسپتال کو پینل پر لایا جائے او رپولی کلینک کو مکمل طور پر بحال کیا جائے۔ ریٹائرڈ اور موجودہ ملازمین کے سی پی فنڈ کی ادائیگی کا لائحہ عمل بنایا جائے۔ 51 ورک چارج ملازمین جو کمیٹی نے فائنل کئے ہیں ان کی تنخواہیں جاری کردی جائیں گی۔ بقایا ورک چارج ملازمین کی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ کے ڈی اے میں کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کی ریہائرنگ کی جائے اور دیگر محکموں کی طرح کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کو پرمنٹ کیا جائے۔ڈی جی کے ڈی اے نے کے ڈی اے لیبر یونین کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ مثبت تجاویز پر فوری عمل درآمد کیا جائے گا، ڈی جی کے ڈی اے نے فوری طور پر کے ڈی اے لیبر یونین کے چند مطالبات پر ڈائریکٹر فنانس و سیکریٹری کے ڈی اے کو عملدرآمد کرنے کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادارہ ترقیات کراچی کو درپیش مسائل کے خاتمے کے لئے ہنگامی طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں امید ہے کہ جلد ہی تمام مسائل سمیت ملازمین کے مسائل حل کئے جارہے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|