| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
A public exhibition and open house event is being organized under the “Greater Karachi Regional Plan 2047” in collaboration with the Government of S
-
The Karachi Development Authority (KDA) conducted a public auction of unusable plants, heavy machinery, scrap of government vehicles and other misce
-
Following the instructions of Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah, the Estate and Enforcement Department of the Karachi Developm
-
An important meeting regarding the auction was held under the chairmanship of Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui. In t
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui chaired an important meeting of the Executive Engineers of the Engineering Departme
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل نے ڈائریکٹر ریکوری ،ڈائریکٹر لینڈ اور ڈائریکٹر آئی ٹی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد پیش کیں
|
|
|
|
|
|
|
|
07-Nov-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل ادارہ ترقیات کراچی کو مالی بحران سے نکالنے کے لئے شب و روز مصروف عمل ہیں۔ مثبت باعث ادارہ ترقیات کراچی کی درست سمت کا تعین ہوچکا ہے، جلد ہی ادارہ مالی طور پر مستحکم ہوکر ترقی کی راہ پر گامزن ہوجائے گا۔ اس ضمن میں انہوں نے گزشتہ ماہ واضح طور پر مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی تھی کہ 3 ماہ کے اندر ریکوری میں نمایاں فرق نظر آئے جس پر ڈائریکٹر ریکوری اور ڈائریکٹر لینڈ نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے دفتری اوقات میں ساڑھے 11 کروڑ سے زائد کی رقم واجبات کی مد میں وصول کی گئی جو کہ ادارہ کو مالی طور پر مستحکم کرنے میں مفید ثابت ہوگی۔ ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل نے ذرائع آمدن میں خاطر خواہ اضافہ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر ریکوری رضا قائم خانی ،ڈائریکٹر لینڈ عطاء عباس زیدی اور ڈائریکٹر آئی ٹی کمال احمد صدیقی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد پیش کیں، انہوں نے متعلقہ افسران و ملازمین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارہ کی آمدن میں مزید اضافہ کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے نہ صرف واجبات کی وصولی یقینی بنائیں بلکہ آمدن کے نئے ذرائع بھی تلاش کئے جائیں۔الاٹیز پر واجب الادا بقایا جات کی وصولیابی کو تیز کیا جائے اور نادہندگان سے فوری طور پر بقایا جات وصول کئے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|