|
|
|
|
|
|
|
|
-
According to the notification issued by the Sindh Government, Asif Jan Siddiqui has been appointed as the Director General of Karachi Development Auth
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے کہا ہماری جدوجہد کا مقصد عوام کو سستی رہائشی اسکیم کی فراہمی ہے ۔
|
|
|
|
|
|
17-Jan-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ہماری جدوجہد کا مقصد عوام کو سستی رہائشی اسکیم کی فراہمی ہے ۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے ایگزیکٹیو بورڈ پبلک ہاؤسنگ اسکیم کی دوسری میٹنگ میں بحیثیت چیئرمین اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ہم طویل کٹھن سفر کے بعد عنقریب منزل پر پہنچے والے ہیں۔ اس موقع پر ایگزیکٹیو انجینئر کورنگی ندیم اقبال نے بتایا کہ انہوں نے کے ڈی اے محکمہ انسداد تجاوزات کے تعاون سے سوک سینٹر کورنگی میںناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دکانیں اور دفاتر واگزار کروالئے گئے ہیں جبکہ وہاں غیر قانونی بجلی کے کنکشن بھی منقطع کر دیئے گئے ہیں۔ایگزیکٹیو انجینئر محسن رضا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ری ٹریٹ اپارٹمنٹس سرجانی ٹاؤن کی تمام 58 دکانوں پر کوئی قبضہ نہیں ہے جنہیں نیلامی میں پیش کیا جاسکتا ہے۔ایگزیکٹیو انجینئر طارق رفیع نے اپنے علاقے کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے تمام متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئرز کو ہدیات دیں کہ واگزار کروائی گئی اراضی پر دوبارہ قبضے کی صورت میں محکمہ انسداد تجاوزات کے تعاون سے قبضہ مافیا کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔اس موقع پر ممبر فنانس قاضی عبدالقادر، ڈائریکٹر فنانس عطاء عباس زیدی، ڈائریکٹر مارکیٹنگ ندیم احمد،پروجیکٹ ڈائریکٹر لائنز ایریا مبین صدیقی ، ڈائریکٹر کو آر ڈی نیشن محمد نعیم وحید، ڈائریکٹر انسداد رتجاوزات محمد قاسم،ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم اور پرائیوٹ سیکریٹری ریاض احمد راشد نے شرکت کی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|