| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
The KDA Employees Union (CBA) met with Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui at the Civic Center and thanked him. On this
-
Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah chaired the 1199th Governing Body meeting of the Karachi Development Authority at the C
-
According to the announcement issued by the Karachi Development Authority, reference number: PA/Secy/KDA/2026/74/L dated March 3, 2026, in view of t
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met with the officials of Telconet Company at the Civic Center. During th
-
Since 2005, the Directorate of Industries Liaison, Government of Sindh, has been taking various steps to provide technical and vocational education to
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کی خصوصی دلچسپی اور ہدایات کے تحت سرجانی ٹاؤن، گلشن اقبال اور کورنگی میں فلیٹ ، دکانوں اور دفاتر کی نیلامی کا آغاز۔
|
|
|
|
|
|
|
|
25-Feb-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کی خصوصی دلچسپی اور ہدایات کے تحت ادارہ ترقیات کراچی پبلک ہاؤسنگ اسکیم کی جانب سے سرجانی ٹاؤن، گلشن اقبال اور کورنگی میں فلیٹ ، دکانوں اور دفاتر کی نیلامی کا آغاز سیمینار ہال سوک سینٹر گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوا۔ اس سلسلے میں نیلام عام میں شرکت کرنے والوں کی دلچسپی اور زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی جو کے ڈی اے کی شاندار روایات اور ساکھ پر عوام الناس کا بھر پور اعتماد کا مظہر ہے جبکہ ادارے کے ملازمین اور آفیسرز نے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کے اس عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس عمل سے ادارے کا تشخص اور مالی معاملات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔آج 25 فروری کو ہونے والا نیلام عام میںشام 4 بجے تک کورنگی سوک سینٹر کی ایک دکان اور12دفاترسمیت گلشن اقبال کے ایک فلیٹ کا نیلام ہوا جس میں تقریباً 5کروڑ روپے سے زائد کی نیلامی ہوئی جبکہ آج ہونے والا نیلام عام دفتری اوقات کے اختتام تک جاری رہے گا۔واضح رہے کہ مذکورہ نیلام عام مزید دو روز 26اور27فروری تک جاری رہے گا۔نیلام عام میں ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن، ممبر ایڈمنسٹریشن عبدالقدید منگی، ممبر فنانس قاضی عبدالقادر، ڈائریکٹر فنانس عطا ء عباس زیدی، سیکریٹری شکیل احمد خان، ڈائریکٹر کو آر ڈی نیشن محمد نعیم وحید، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم، پروجیکٹ ڈائریکٹر طارق رفیع، پرائیوٹ سیکریٹری ریاض احمد راشد اور دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|