| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
On the instructions of Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui, an important meeting of senior officers was held under the
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui inaugurated a computerized software system in the Finance and Accounts Department o
-
Member Finance KDA Naveed Anwar Siddiqui has said that exposing the youth to practical training and modern technology is the need of the hour, so th
-
A public exhibition and open house event is being organized under the “Greater Karachi Regional Plan 2047” in collaboration with the Government of S
-
The Karachi Development Authority (KDA) conducted a public auction of unusable plants, heavy machinery, scrap of government vehicles and other misce
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
ناگہانی اور حادثاتی طور پر لگنے والی آگ پر جلد قابوپانے کیلئے سوک سینٹرگلشن اقبال میں دو فائر ٹینڈرز کیلئے شیڈز تیار کروائیں۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن
|
|
|
|
|
|
|
|
03-Mar-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
سوک سینٹر گلشن اقبال عوامی مرکز کی حیثیت رکھتا ہے جس میں مختلف سرکاری اداروں اور محکموں کے دفاتر قائم ہیں جن میں سرکاری املاک اور ریکارڈکی حفاظت نہایت ضروری ہے۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ڈائریکٹر ایڈمن محبوب عالم اور انجینئر شاہد شیخ کو ہدایات دیں کہ خدانخواستہ ناگہانی اور حادثاتی طور پر لگنے والی آگ پر جلد قابوپانے کیلئے سوک سینٹرگلشن اقبال میں دو فائر ٹینڈرز کیلئے شیڈز تیار کروائیں اور آفیسرز اور اسٹاف کیلئے مناسب دفتری انتظام کریں۔اس موقع پر ممبر فنانس عبدالقادر منگی، چیف فائر آفیسر سید امتیاز افضل،ڈائریکٹر کو آر ڈی نیشن محمد نعیم وحید، ڈائریکٹرپبلک ریلیشنز رئیس تبسم ، پرائیوٹ سیکریٹری ریاض احمد راشد اور دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|