| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
A project to transform an unused space under a bridge in the Central District of Karachi into a beautiful, attractive, and spacious recreational are
-
On the occasion of Pakistan’s 79th Independence Day, a dignified and nationalistic ceremony was organized by the Karachi Development Authority at th
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met with the great and illustrious former captain of Pakistan cricket and legendary
-
Sports are essential for healthy activities in the society, said the special guest Member of National Assembly Subheen Ghauri while addressing the i
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah, Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui for
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈی جی کے ڈی اے آصف اکرم نے گلستان جوہر میں واقع کے ڈی اے نرسری کے دورہ کے موقع پر پودا لگا رہے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
14-Jun-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے گلستان جوہر میں واقع کے ڈی اے نرسری کا دورہ کیا۔ ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ چیف انجینئر مبین احمد صدیقی و دیگر افسران موجود تھے۔ دورہ کے دوران ڈائریکٹر جنرل کو 2 ایکڑ سے زائد رقبے پر قائم کے ڈی اے نرسری کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر آصف اکرام نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ نرسری میں موجود تجاوزات کا فوری طور پر خاتمہ کیا جائے جبکہ غیر قانونی طور پر رہائشی تعمیرات میں موجود رہائشیوں کو نوٹسز جاری کئے جائیں۔ خوبصورتی میں مزید اضافہ کے لئے نرسری میں تالاب بنایا جائے جس میں مختلف اقسام کی مچھلیوں کی افزائش نسل کی جائے۔ نرسری سے حاصل ہونے والی آمدنی نرسری کے وسائل میں استعمال کی جائے اور افرادی قوت میں اضافہ کے ساتھ سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ متعلقہ افسران کی جانب سے پودوں کی افزائش و نسل اور طریقہ کار کے بارے میں آگاہی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جی کے ڈی اے آصف اکرام نے مزید نایاب اقسام کی پودوں کی افزائش اور گرین ہائوس میںمزید بہتری کی گنجائش کو پُر کرنے کی ہدایت جاری کی۔ بعدازاں ڈی جی کے ڈی اے آصف اکرام نے نرسری میں پودا لگایا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|