|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے گلستان جوہر کا دورہ کیا۔
|
|
|
|
|
|
30-Jun-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے کہا ہے کہ جو اراضیاں تجاوزات میں گم ہوگئی تھیں ان کو اصل شکل میں بحال کرنے کے لئے مؤثر کارروائیاں جاری رکھیں جائیں گی۔ انسداد تجاوزات کی کارروائیاں بتدریج پورے شہر میں کی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلستان جوہر بلاک 40-A اور 40-B کے دورہ کے موقع پر کیا۔ واضح رہے کہ الاٹیز کی جانب سے شکایت موصول ہونے کے بعد ڈائریکٹر جنرل آصف اکرام نے ہنگامی طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے عملہ کو قابضین کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات جاری کئے اور اراضی کو کے ڈی اے کے قبضہ میں لیا گیا جبکہ واگزار کرائی گئی اراضی کے مین گیٹ اور دیوار پر کے ڈی اے پراپرٹی تحریر کیا گیا۔ گلستان جوہر میں کے ڈی اے اراضی پر عرصہ دراز سے قابضین موجود تھے، متعدد بار تنبیہہ کے باوجود سرکاری اراضی خالی نہیں کی گئی تھی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کے ڈی اے اراضیاں قبضہ مافیا سے چھڑانے کے لئے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|